the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی توجہ فوجیوں کے پنشن اور تنخواہوں کے سلسلے میں حکومت کے حالیہ چند فیصلوں کی طرف دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ملک کی سلامتی کے لئے ہر وقت خود کو قربان کرنے کے لئے تیار رہنے والے جانبازوں کا حوصلہ پست ہوا ہے۔ مسٹر گاندھی نے دیوالی کے موقع پر وزیراعظم کو کل لکھے خط میں ان سے اس سلسلے



میں مناسب قدم اٹھانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف بیان بازی سے کام نہیں چلے گا بلکہ حکومت کو فوجیوں کے مفاد میں کچھ کرکے دکھانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی حفاظت کے لئے ہمارے فوجی دن رات اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں اس لئے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم نہ صرف لفظوں سے بلکہ اپنے کاموں سے یہ دکھائیں کہ ہم ان کا اور ان کے خاندان کا خیال رکھتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.